تھران ایران

iqna

IQNA

ٹیگس
چونتیسویں بین الاقوامی کتب نمائش کی پریس کانفرنس اتوار کو منعقد ہوئی جسمیں سیکریٹری ثقافت حضور یاسراحمدوند، اور بین الاقوامی نمایش کے ترجمان علی رمضانی شریک تھے۔ کتب میلہ امام خمینی(ره) کمپلیکس میں سجے گا۔
خبر کا کوڈ: 3514262    تاریخ اشاعت : 2023/05/08

عالمی قدس ڈے پر ایکنا رپورٹ؛
دیگر اسلامی ممالک کی طرح تھران کے روزداروں نے عالمی قدس ڈے پر فلسطینیوں اور قبلہ اول کی حمایت میں مظاہرے کیے۔
خبر کا کوڈ: 3514111    تاریخ اشاعت : 2023/04/15

بین الاقوامی قرآنی نمایش بارے پریس کانفرنس
ایکنا تھران: ادارہ ثقافت و قرآت و عترت کے سیکریٹری علیرضا معاف نے بین الاقوامی قرآنی نمایش بارے پریس کانفرنس میں کہا کہ چار سو پروگرام اور مختلف ممالک کے وزراء ثقافت کی شرکت متوقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513934    تاریخ اشاعت : 2023/03/14